Kasur Road Accident October 2013

Sunday , October 27, 2013
Kasur road accident

قصور: موٹر سائیکل پر سوار چونیاں کی طرف جانے والے محمد ارشاد کے ساتھ اس کی اہلیہ پانچ ماہ کی بیٹی ہادیہ اور چھ سالہ بیٹی آصفہ بھی سوار تھیں کہ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار رکشہ نے انہیں ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں دونوں بہنیں موقع پر ہلاک ہوگئیں جبکہ میاں بیوی کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔اسی طرح رکشہ میں سوار ڈرائیور سرور سمیت بھی تین افراد شدید زخمی ہوگئے


Previous Post Next Post

Popular Items