انڈیا کا یہ ٹینک قصور ہی کے ایک علاقہ میں مٹی میں دبا ملا تھا جس کو کچیری چوک قصور میں پاک فوج کی بہادری کی علامت بنا کر رکھا گیا تھا۔ "فیروز پر" روڈ کی تعمیر کے وقت اس کو وہاں سے ہٹا کر کباڑ خانے میں رکھ دیا گیا تھا ، آج بھی یہ ٹینک اسی کباڑ خانے میں پڑا ہوا ہے۔
ہماری انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس ٹینک کو زنگ کے حوالے کرنے کے بجائے کسی چوک کی ذینت بنا کر شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جاۓ