قصور میں بدترین لوڈ شیڈنگ


قصور: بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا خصوصاً سحری و افطاری کے اوقات میں بجلی کی مسلسل بندش نے روزہ داروں کو پریشانی میں مبتلا رکھا۔
 قصور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹے سے زائد تجاوز کرگیا
 شہری بلبلا اُٹھے روزے دارودں کی واپڈا کو بددعائیں، روزہ دار وضو اور دیگر ضروریات کے لیے پانی کو ترس گئے۔ 
 قصور کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی کمی کا مسئلہ 
بھی سنگین ہو گیا 

LoadShading in Kasur Load-Shading in Kasur Kasur Load Shading Badtareen Loadshading pakistan
Previous Post Next Post